نئی دہلی 18 ستمبر ( ایجنسیز) تبت کے کئی ا حتجا جیو ں نے آ ج حید ر آ باد ہا و ز کے با ہر ا حتجا ج منظم کیا جہا ں پر چین کے صدر ژی جن پنگ اور و زیر آ عظم نر یند ر مو دی کے درمیا ں با ہمی با ت چیت
ہو گی ۔ ا حتجا جی 11-45 بجے گیٹ نمبر 3 پر پہنچے اور چین کے مخا لفت میں نعر ے بلند کئے۔ پو لیس کے سمجھا نے کے با و جو د بضد تھے اور پو لیس سے ا نکی جھڑ پ ہو گئی بعد میں پو لیس نے انہیں گر فتا ر کر لیا ۔ مسٹر ژی تین دن کے دو ر ہ پر ہند و ستا ن آ ئے ہو ئے ہیں۔